بابراعظم اپنے کیریئرکی بہترین پوزیشن پربراجمان - الحبر نیوز

اہم خبریں

Post Top Ad

Monday, September 18, 2017

بابراعظم اپنے کیریئرکی بہترین پوزیشن پربراجمان



دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی بلے باز بابراعظم نے اپنے کیریئرکی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں ہندوستانی کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پرموجود ہیں جبکہ آسٹریلوی بلے باز ایرن فنچ اورای این لیوس دوسری اور تیسری پوزیشن پربراجمان ہیں، کیوی کپتان کین ولیمسن کی چوتھی اورجارح مزاج آسٹریلوی بلے باز گلین میکس ویل کی پانچویں پوزیشن ہے جبکہ قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے
    مزید معلومات کے لئے مین سائٹ پر ویزٹ کریں۔    الحبرنیوز 

No comments:

Post Top Ad